تمپ میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

212

حملے میں ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا – لونگ بلوچ

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے آسیا آباد میں قابض ایف سی کے چوکی پر حملہ کیا، حملے میں ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کے مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔