لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ 18 اگست کو ہمارے سرمچاروں میں مند گونگی میں ایف سی کیمپ پر حملہ کئے اور قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔