بی ایل ایف نے مشکے میں فورسز پر حملوں کی زمہ داری قبول کرلی

129

حملوں میں پاکستانی فوج کے 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوئے: گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 12 جولائی کی رات سرمچاروں نے مشکے گجلی میں اسکول پر قائم آرمی چیک پوسٹ اور مشکے گر چوکی پر راکٹوں و جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا۔

گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔