امریکی کانگریس مین سےخان قلات کے ہمراہ لندن میں سیاسی تنظیم کے نمائندوں کا ملاقات

385

امریکی کانگریس مین کا فری بلوچستان موومنٹ کے وفد سے ملاقات،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لندن میں قائم سیاسی تنظیم کے نمائندوں کے ایک وفد نے خان قلات کے ہمراہ امریکی کانگریس مین ڈانا رورابیکر سے لندن میں ملاقات کی۔  ملاقات میں امریکی خارجہ پالیسی، مذہبی دہشتگردی اور بلوچستان کے مسائل پر بات ہوئی۔

امریکی کانگریس مین امریکہ سے لندن کے دورے پر آئے ہوئے تھے، اس دورے میں انہوں نے خان قلات سے خصوصی ملاقات کے علاوہ ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین سے بھی ملاقات کی تھی۔

واضح رہے امریکی کانگریس مین ڈانا رورابیکر خان قلات کے ذاتی دوست بھی ہیں۔