قلات: لاپتہ ایس ایچ او بازیاب

22

قلات کے علاقے منگچر سے لاپتہ ہونے والے تھانہ منگچر کے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری بازیاب ہوگے ۔

منگل کے روز ایس ایچ او علی اصغر نیچاری اپنے گن مین سلمان کے ہمراہ نجی گاڑی میں معمول کے گشت کے لیے تھانے سے روانہ ہوئے تھے، تاہم گشت کے بعد دونوں اہلکار واپس تھانے نہیں پہنچے تھے ۔

بعد ازاں ایس ایچ او کی بازیابی کی اطلاع سامنے آئی۔