لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے آسیا آباد میں قابض ایف سی کے چوکی پر حملہ کیا، حملے میں ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
کوئٹہ:وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6189ویں روز بھی جاری، جبری لاپتہ افراد...
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ اپنے...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان وانڈیا کا بحث، بی ایل اے...
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بحث کے دوران پاکستان اور انڈیا کے نمائندوں کے درمیان...
تمپ: پاکستانی فورسز کا گھروں پر چھاپے، تشدد اور قیمی اشیاء پر قبضہ
پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران متعدد گھروں سے قیمتی سامان بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
بلوچستان کے...
دکی: پولیس تھانے پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک دو زخمی
مسلح افراد نے تھانے پر حملے میں پولیس اسلحہ و دیگر سرکاری سامان ضبط کرلئے
دکی سے اطلاعات...
پاکستان کے زیرِ تسلط کشمیر اور محکوم اقوام کو طاقت کے زور پر مغلوب...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سپریم کمانڈر ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپنے بنیادی حقوق اور...


















































