خاران: پاکستانی اہلکاروں پر مسلح حملہ

103

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے دالی میں پیدل گشت پر مامور پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے مسلح حملہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں جانی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم ان اطلاعات کی سرکاری سطح پر تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔

تاحال حکام کی جانب سے ہلاک یا زخمی ہونے والے اہلکاروں کی تعداد یا حملے کی نوعیت سے متعلق کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ ناہی کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی