ایم آئی افسر لیفٹیننٹ کرنل ارسلان حلیم کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

139

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت میں کلاتک کے علاقے میں قابض پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے اعلیٰ افسر لیفٹیننٹ کرنل (ر) ارسلان حلیم کو اس کے تین دیگر اہلکاروں کے ہمراہ مسلح حملے میں ہلاک کردیا۔ یہ کاروائی بی ایل اے کی انٹیلی جنس زراب کی خفیہ و مستند معلومات پر سرانجام دی گئی۔

ترجمان نے کہاکہ اس حوالے مزید تفصیلات جلد ہی میڈیا پر جاری کیئے جائیں گے۔