تربت: لاپتہ نوجوان بازیاب

389

کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت داد رحیم ولد عبدالصمد سکنہ گومازی کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ نوجوان کو 18 جولائی 2023 کو پاکستان فوج نے گومازی سے حراست میں لیا تھا۔ جو آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔