بلوچ مظاہرین پر پولیس تشدد تشویشناک عمل ہے- یورپی سفیر برائے پاکستان

459

یورپی سفیر نے اسلام آباد پولیس کی بلوچ خواتین کے ساتھ رویے کی مذمت کی ہے-

پاکستان میں قائم یورپین یونین کے سفیر ریناکوئنک نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل “ایکس” پر شہری حقوق کے حوالے آئینی حوالہ شئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے بلوچ مظاہرین کے ساتھ رویہ ایک تشویشناک عمل ہے-

یورپی سفیر نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی اور سیاسی عمل کی عالمی شہری حقوق کی قانون میں ضمانت دے دی گئی اور پاکستان بھی اس میں فریق ہے-

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی قانون کا احترام کرتے ہوئے شہریوں کو اپنے سیاسی عمل کرنے کا موقع فراہم کریں-