ایف سی کیمپ سے آبادی پر فائرنگ، مکین خوف و ہراس کا شکار

539

ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقے پل آباد کے رہائشیوں نے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز ایف سی کیمپ سے آبادی پر فائرنگ معمول بن چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایف سی والوں نے اپنے کیمپ کے سامنے والوں گھروں کے دروازے اور دیوارں پر گولیاں برسائے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یہ ایک بار نہیں پانچویں بار ایسا ہورہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ فورسز سے بات کرنے پر جواب آتا ہے کہ غلطی سے گھروں پر فائرنگ ہوئی جبکہ یہ اس نوعیت کا پانچواں واقعہ ہے۔