تربت سے نوجوان جبری لاپتہ

351

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے چاہ سر سے نوجوان جبری لاپتہ کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب چاہ سر پرانا ہوٹل کے نزدیک گاڑی میں سوار مسلح افراد نے عبدالوھاب ولد محمد جان نامی نوجوان کو لاپتہ کردیا ۔