کوئٹہ: نوجوان نے خودکشی کرلی

115

دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نوجوان نے خودکشی کرلی ۔

بتایا جارہا ہے کہ نوجوان نے جعفرایکسپریس کے سامنے لیٹ کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس لاش تحویل میں لیکر خودکشی کے اصل حقائق اور وجوہات تلاش کررہی ہے ۔

خیال رہے کہ بلوچستان بھر میں خودکشی کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔