گوادر: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

196

پاکستانی فورسز نے ساحلی شہر گوادر سے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت کمالان ولد گل محمد کے نام سے ہوئی ہے جو دشت کنچتی کا رہائشی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پاکستانی فورسز نے ایک ستمبر کو حراست میں لیا ہے، جس کے بعد سے وہ منظرعام پہ نہیں آسکا۔