قلات حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

474

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 جولائی کی شام سات بجکر پندرہ منٹ کو ہمارے سرمچاروں نے ضلع قلات کے علاقے جوہان میں فرنٹئر کور کے بیس کیمپ پہ دو BM 12 داغے جو ایف سی کیمپ کے اندر گر کر زودار دھماکوں سے پھٹ گئے۔

انہوں نے کہا کہ حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور حواس باختہ فورسز روایتی انداز میں اندھادھن فائرنگ کرتے رہیں جبکہ ہمارے سرمچار اپنے محفوظ ٹھکانوں پہ پہنچ گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کے مقصد کے حصول تک جاری رئینگے ۔