پنجگور ایف سی پوسٹ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

348

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پنجگور میں ایف سی پوسٹ پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہسرمچاروں نے 18 جنوری  بدھ کے روز شام کو 7 بجے چتکان میں کلام چوک پر قائم ایف سی پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا، جوپوسٹ کے اندر جا گرا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔