تمپ میں اسنائپر حملے میں ایک اہلکارکوہلاک کیا۔ بی ایل ایف

180

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کوجاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  18اکتوبر کو سرمچاروں نے تمپ کے علاقے آزیان میں میداد پہاڑی پر قائم پاکستانی فوج کے پوسٹ پراسنائپر سے حملہ کیا۔ اس سے ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
 
انہوں نے کہا کہ اسنائپر حملے کے بعد سرمچاروں نے چھوٹے ہتھیاروں سے بھی دشمن فورسز کو نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان سے انخلا تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔