بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ روز کیچ کے مرکزیشہر تربت میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے گیٹ پر تعینات اہلکاروں کو ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کےنتیجے میں ایک دشمن اہلکار زخمی ہوگیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
بسیمہ: پاکستانی فوج و ‘ڈیتھ اسکواڈز’ حملے، جانی نقصانات کی اطلاعات
بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں پاکستانی فوج اور 'ڈیتھ اسکواڈز' کو دو مقامات پر حملوں میں نشانہ بنایا گیا، علاقے میں چار گھنٹوں تک...
پسنی کوسٹل ہائی وے پر مسلح افراد کی ناکہ بندی
بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے پر شتنگی کے مقام پر جمعہ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے...
دہشت گرد ہم نہیں قابض ریاست پاکستان ہے۔ قاضی ریحان
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت نے کٹھ پتلی حکومت بلوچستان کی طرف سے انتہائی مطلوب...
پنجگور: مزید دو لاشوں کی شناخت ہوگئی
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کل برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، جس کے دوران مزید دو کی...
کوہلو مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک
مسلح افراد نے گھات لگا کر ایک شخص کو ہلاک کردیا، لاش برآمد
کوہلو پولیس انتظامیہ کے مطابق...



















































