شہدائے پاسبان وطن کو سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں – بی آر جی

548

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ساتھی تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے گذشتہ دنوں جھڑپ میں شہید ہونے والے پاسبان وطن شہید کمانڈر نورسلام نور عرف استال، زبیر اکرم عرف اسد جان، کمبر بلوچ عرف مہروان، صغیر بلوچ عرف طارق، حافظ فراز عرف ملا درویش اور رسول جان عرف چراگ کو سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عظیم قومی مقصد کیلئے بلوچ نوجوانوں کی یہ قربانیان قابل رشک ہیں قبضہ گیر ریاست کے خلاف بلوچ اپنے تاریخی مزاحمت میں مصروف عمل ہیں مسلح مزاحمت ہی قومی آزادی کیلئے ایک اہم موثر طریقہ جہد ہے

ترجمان کا کہنا تھا کہ شہادتیں قومی تحریک میں مزید ابھار پیدا کریں گے شہادتوں سے قومی مقصد کمزور نہیں ہوگا بلکہ اس میں مزید توانائی پیدا ہوگا