وڈھ میں دستی بم حملہ، تین افراد زخمی

395

خضدار کے علاقے وڈھ میں دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکہ وڈھ میں تیل منڈی میں ہوا جہاں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

زخمی افراد کو طبی امداد دینے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے اور ناہی یہ معلوم ہوسکا کہ حملے کا ہدف کیا تھا۔