نوشکی: پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ

1169

بلوچستان کے ضلع نوشکی اور خاران کے پہاڑوں علاقوں میں پاکستانی فوج، ڈیتھ اسکواڈ اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہے۔

ذرائع نے ٹی بی پی کو بتایا کہ پہاڑوں علاقے بڈو نالہ کے ساتھ متصل سوماری، سینکری، کورکی، سیاہ لوپ کے مقامات کو پاکستانی فورسز نے ڈیتھ اسکواڈ اہلکاروں کے ہمراہ گھیرے میں لے لیا ہیں جبکہ تین مقامات پر ان کی مسلح افراد کے ساتھ جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے جبکہ جھڑپوں میں دونوں اطراف سے جانی نقصانات کے خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے۔