قلات موبائل ٹاور اور مشینری کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

529

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب قلات کے علاقے جوہان گزگ کے مقام پر بلوچ سرمچاروں نے موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کے بعد ٹاور کی تمام مشنری کو بھی نظر آتش کردیا اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔