پنجگور بم حملے میں فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا – بی ایل ایف

259

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ رات بارہ بجے سرمچاروں نے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں یعقوب بازار میں آرمی کیمپ کے قریب ایک فوجی گاڑی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس سے گاڑی تباہ ہوئی اور اس میں سوار چاروں فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔