خاران حملے میں فورسز اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

196

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے خاران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آج اتوار کی صبح 7 بجے تازینہ میں قائم آرمی چیک پوسٹ میں ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کرہلاک کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔