بلوچ یکجتی کمیٹی کراچی نے کہا ہے کہ حیات مرزا بلوچ کراچی یونیورسٹی کے شعبہ فزیالوجی میں فائنل ائیر کے طالب علم اور کراچی یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے بلوچ طالب علموں کی تعلیمی مشکلات کو حل کرنے کے لئے جدوجہد کررہے تھے۔ انہیں کل تربت آبسر کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بناء کسی جرم کے تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
تازہ ترین
پسنی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں طالب علم جبری طور پر لاپتہ
بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سے ایک نوجوان کی جبری گمشدگی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق...
بلوچستان: کمسن طالب علم قمبر اور اسکول ایڈمنسٹریٹر طاہر رفیق کی ماورائے عدالت قتل،...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے بلوچستان میں کمسن طالب علم قمبر ولد نذیر اور اسکول ایڈمنسٹریٹر طاہر رفیق ولد رفیق...
کردگاپ: گولہ باری، ہزاروں خاندان نقل مکانی پر مجبور، شہریوں کے زخمی ہونے کی...
بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ کے علاقے گرگینہ اور کلی پسند خان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے شہری آبادی...
بلوچستان: مزید تین افراد کی جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی جبری گمشدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نال،...
پنجگور: سی پیک روٹ پر مسلح افراد کا کنٹرول
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے رخشان میں مسلح افراد نے سی پیک روٹ پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ اس دوران دو...


















































