کیچ میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

101

اسنائپر حملوں میں دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نا معلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج 22 دسمبر بروز ہفتہ سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے دوکوپ میں پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ اور مورچہ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔