پنجگور : ایف سی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

159
File Photo

پنجگور میں مسلح افراد کا آتش گیر اسلحہ سے ایف سی چوکی پر حملہ

 دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کا  پنجگور کے علاقے سرادُک چوکی پر آتش گیر اسلحہ سے حملہ کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ تاہم نقصانات کے حوالے سے تاحال معلومات موصول نہیں ہوسکی ہے۔