پنجگور میں ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

214

گل محمد جیسے کرداروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا ئے گا – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پنجگور میں ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر جمعرات کے روز ضلع پنجگور میں چتکان کے سونار مارکیٹ میں سرمچاروں نے فائرنگ کرکے ریاستی مخبر و آلہ کار گل محمد عرف حاجی ڈگڈگ کو ہلاک کیا۔ وہ بلوچ مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا اور وہ پاکستانی فوج کی جانب سے نکالی گئی بلوچ مخالف ریلی اور جلسوں میں شرکت اور ان میں نمایاں حصہ داری کا کردار ادا کرتا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ نسل کشی میں ملوث پاکستانی فوج کی تقریبات میں شرکت اور بلوچ مخالف سرگرمیوں میں فوج کا ساتھ دینے والے گل محمد جیسے کرداروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا ئے گا۔