کولواہ آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

125

آرمی کیمپ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا: گہرام بلوچ

(دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک)

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کولواہ میں آرمی کیمپ پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں 25 اگست کی رات سرمچاروں نے سگک آرمی کیمپ پر دو راکٹ داغے جو آرمی کیمپ کے اندر جاگرے، جس سے فورسز کو نقصان اُٹھانا پڑا۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فوج پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔