بی ایل ایف نے کیچ میں آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

129

اسپی کہن میں فوجی کیمپ کو خودکار و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا: گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں ضلع کیچ میں پاکستانی آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ تیرہ اگست کو سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، اسپی کہن میں فوجی کیمپ پر خودکار و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔