مشکے: فوجی چوکی پر حملے میں تین اہلکار ہلاک کیے – بی ایل ایف

182

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مشکے میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
6 جولائی جمعہ کے روز شام چھ بجے ،مشکے بنڈکی میں قائم آرمی کی چوکی پر سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیار وں سے حملہ کر کے فورسز کے تین اہلکار ہلاک و تین زخمی کیے۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔