کوہلو سے ایک شخص کی لاش برآمد

172

کوہلو سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق کوہلو کے قریب بائی پاس سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

لاش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔

تاہم لاش کو شناخت کےلئے سول ہسپتال کوہلو منتقل کیا گیا ہے ۔