پسنی: ایک شخص کی لاش برآمد

164

پسنی میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

دی بلوچستان پوسٹ ویب دیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پسنی میں ببر شور وارڈ نمبر 1سے گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جانبحق ہونیوالے شخص کی شناخت خان محمد کے نام سے ہوئی ہے، تاہم ہلاکت کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔