جنوبی وزیرستان: پی ٹی ایم رہنماء محسن داوڑ گرفتار

497

جنوبی وزیرستان سے پی ٹی ایم کے رہنماء محسن داوڑ گرفتار۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء محسن داوڑ کو جنوبی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید آمدہ اطلاعات کے مطابق محسن داوڑ کو جنوبی وزیرستان سے بنوں لے جایا جارہا ہے۔