بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملوں کی زمہ داری قبول کرلی

314

گیشکور اور ڈنڈار میں فورسز پر حملے کئے: سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کل گیشکور آرمی کیمپ کے ایک مورچہ پر اسنائپر سے حملہ کیا جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا.

جبکہ آج کیچ کے علاقے ڈنڈار آشال میں ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں و جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔