گوادر: مزدور حادثے میں جانبحق

212

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گوادر میں مزدور حادثے کا شکار-

تفصیلات کے مطابق گوادر میں لانچ پر کام کرنے والا ایک مزدور لانچ کے انجن روم میں گر کر جانبحق ہوگیا –

جانبحق ہونے والے شخص کا نام فاروق منیر بتایا جاتا ہے جو کراچی کا رہائشی ہے-