ژوب: پہاڑی تودہ گرنے سے باپ بیٹے جانبحق

338

   ژوب میں ڈی  ﺁﺋﯽ ﺧﺎﻥ ﺷﺎﮨﺮﺍﮦ ﭘﺮ پہاڑی تودہ گرنے سے ڈرائیور اپنے بیٹے سمیت جاںبحق

 دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ژوب کے علاقے دانہ سر کے مقام پر کرین پر پہاڑی تودہ گرنے سے ڈرائیور اپنے بیٹے سمیت جاںبحق ہوا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تودہ گرنے کےنتیجے میں  پھنسے لاشوں کو نکال لیا گیا ۔