پنجگورسے لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب

96

پنجگورسے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوگیا

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور سے 8 اپریل 2018 کو پاکستانی فورسز اور سادہ کپڑوں میں ملبوس خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے-

تفصیلات کے مطابق پنجگور سےاغواء ہونےوالے ثناء جان ولد خیرجان سکنہ سولیر ٹوبہ دو روز قبل بازیاب ہوکے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں-