بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 22 مئی کی رات سرمچاروں نے آواران سے مشکے جانے والی پاکستانی فوجی قافلے پر آدھی رات بارہ بجے مشکے کے علاقے بنڈکی کے مقام پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ چار گاڑیاں حملے کی شدید زد میں آئیں اور انہیں بری طرح نقصان پہنچا۔ حملے میں چھ سے زائد فوجی اہلکار ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
بلوچستان کو آگ اور خوف کا میدان بنانا، عام آبادیوں پر ڈرون اور فضائی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے شہر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں 9 اکتوبر کو ایک گھر...
قلات میں پاکستانی فورسز پر حملہ، نوشکی میں فورسز کا راشن ضبط
مسلح افراد نے قلات میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، جبکہ نوشکی میں فورسز کے لیے جانے والا راشن...
بارکھان میں 10 لاشوں میں سے ، ایک مقتول اقبال نواب کی تفصیلات سامنے...
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں سراتی کے مقام سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھی ،جنہیں بی ایچ او راڑہ...
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...
بلوچستان میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ نوجوانوں کے قتل، بلوچ یکجہتی کمیٹی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے بلوچستان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، جبر...

















































