لاہور: پشتون تحفظ موومنٹ کے متعدد رہنما گرفتار

195

پشتون تحفظ موومنٹ کے متعدد رہنما لاہور سے گرفتار۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق پنجاب پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے 22  رہنمااور کارکنوں  کو گرفتار کرلیا ۔

گرفتار رہنماوں میں علی وزیر ، بلال مندوخیل ، مزمل اور عصمت شا جہان اور دیگرشامل ہیں

واضح رہے کہ پی ٹی ایم 22 اپریل کو لاہور میں جلسے کی تیاری کررہا ہے تاہم پولیس کی جانب سے جلسہ منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے