سبی میں فورسز کی کیمپ پر حملے کی اطلاع

127
File Photo

سبی میں فورسز کے کیمپ پر حملہ، نقصانات کی اطلاع

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی آمدہ اطلاعات کے مطابق سبی میں قائم  فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق سبی، لہڑی کے علاقے میں قائم فورسز کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے راکٹوں اور دوسرے ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا ہے، حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہے.