کوئٹہ:بی ایم سی سے طالب علم فورسز کے ہاتهوں لاپتہ

276

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کا طالبعلم فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعد لاپتہ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق سعید اللہ بلوچ کو فورسز کے اہلکاروں نے بولان میڈیکل کالج کے مین ہاسٹل سے گذشتہ شب گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعید اللہ بلوچ ایم بی بی ایس فائنل ایئر کے طالبعلم ہے اور وہ اپنے امتحانات کی تیاری مصروف تھے جب انہیں لاپتہ کردیا گیا۔