کابل: 27 مارچ حوالے پروگرام ، بی این ایم رہنماوں کی شرکت

295

کابل میں 27 مارچ کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں بی این ایم  رہنماوں کی شرکت۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے ایک تھنک ٹھینک افغانستان نواین ریسرچ کی جانب سے بلوچستان پر قبضے کے دن کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد ہوا۔

پروگرام میں بلوچستان کی سب سے بڑی آزادی پسند جماعت بی این ایم کے رہنماوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ 27 مارچ کے حوالے سے اس پروگرام میں افغانستان کے مختلف اقوام پشتون، ترکمان ، ہزارہ ایماق اور  دیگر نے بھی شرکت کی