پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

232

پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے  پنجگور میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

قتل کا یہ واقعہ پنجگور کے علاقے بھیٹان کلگ میں پیش آیا ۔

نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے شخص کی شناخت سمیر ولد غلام  رسول سکنہ تسپ کے نام سے ہوئی ۔