نوشکی: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

184

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ نوشکی کے مطابق فائرنگ سے نادر علی ولد اسماعیل نامی نوجوان زخمی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نادر نامی نوجوان پر کل رات نامعلوم مسلح افراد نے نوشکی، جنگلات کے علاقے میں فائرنگ کردی جس کی وجہ سے زخمی ہوا ہے۔

فائرنگ کا واقع آر سی ڈی شاہراہ لنک روڈ پر پیش آیا ہے نوجوان کے پاؤں پر گولی لگی ہے جسے مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا گیاہے۔