خاران : تحریک انصاف رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملہ

213

خاران میں سابق ناظم کے گھر پر دستی بم سے حملہ

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ خاران کے مطابق سابق ناظم و تحریک انصاف کے رہنما میر شوکت بلوچ گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا.

واضح رہے کہ خاران شہر میں اس طرح کے حملوں کی زمہ داری مختلف تنظیمیں قبول کرتے رہے ہیں .