بلوچستان: مند سے فورسز کے ہاتھوں تین سگے بھائی اغواء

347

مند سے تین سگے بھائی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق فورسز نے مند کے علاقے ڈلسر میں چھاپہ مار کر تین سگے بھائیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے تینوں بھائیوں  کی شناخت مدیر بلوچ ولد خان محمد، منیر بلوچ ولد خان محمد  اور حسین بلوچ ولد خان محمد کے نام سے ہوئی