تربت سے پیدارک جانے والی فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

472

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے روزسرمچاروں نے تربت سے پیدارک جانے والی پاکستانی آرمی کی تین گاڑیوں کے قافلے پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا ہماری یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔