پنجگور سے ایک شخص لاپتہ

157

آمدہ اطلاعات کے مطابق آج بنجگور سے خفیہ ادارے کے اہکاروں نے ایک شخص کو اغواء کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق آج دوپہر ۳ بجے کے قریب بنجگور کے علاقے  تکان بازار سے پاکستانی فورسز و خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے خالد ولد کریم بخش نامی ایک شخص کو اغواء کر لیا جو کلری گچک کا رہائشی ہے