سندھی قوم کو جی ایم سید کے نظریات کےمطابق جہد کرنا چاہیئے، اسلم بلوچ

453

بلوچستان کے آزادی پسند رہنماء اور بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر اسلم بلوچ نے جی ایم سید کی ۱۱۴ ویں برسی کے موقع پر ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ “یہ نام نہاد  وفاقیئت سندھی قوم کے مسائل کا حل نہیں ہے، سندھی قوم کی سالمیئت جی ایم سید کے فلسفے کی پیروی پر ہی منحصر ہے”۔

اسلم بلوچ نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ “لیڈرشپ کی خلاء کو پر کرنے کے لیئے سندھی قوم کو جی ایم سید کے نظریات کے مطابق جدوجہد کرنا چاہیئے”۔